لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی او ڈی آئی اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں حکمرانی برقرار ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹس میں پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ بابر اعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بلے باز قرار دیے گئے۔
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں محمد رضوان کی دوسری پوزیشن برقرار رہی۔ جنوبی افریقہ کے ایڈن مارکرم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی بالرز رینکنگ میں شاداب خان کا دسواں نمبر ہے۔ ٹیسٹ بالنگ رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی۔
او ڈی آئی باولنگ رینکنگ میں ٹرینٹ بولٹ پہلے، جوش ہیزل ووڈ دوسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ کرس واکس کی تیسری پوزیشن ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

