تازہ تر ین

مالاکنڈ میں ذہنی مریض نے فائرنگ کرکے ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) مالاکنڈ میں ذہنی مریض نے فائرنگ کر کے ماں،بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا۔
افسوس ناک واقعہ مالاکنڈ کی تحصیل درگئی کے نواحی علاقے سورن شریف میں پیش آیا، ملزم نے معمولی بات پرتلخ کلامی کے بعد فائرنگ کرکے ماں ، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا۔
واقعہ کے بعد ملزم اسلحہ لہراتا ہوا فرار ہو گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv