لاہور: (ویب ڈیسک) رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین طبعیت کی ناسازی کے باعث چیک اپ کے لئے لندن چلے گئے۔ رہنما ترین گروپ عون چوہدری کا کہنا ہے جہانگیر ترین نے روانگی سے قبل گروپ کو متحد اور رابطے میں رہنے کا پیغام دیا ہے۔
جہانگیر ترین لاہور سے گزشتہ رات برطانیہ روانہ ہوئے۔ جہانگیر ترین ایک ہفتہ لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج رہے۔ کچھ روز قبل طبعیت بہتر ہونے ہر وہ اسپتال سے گھر منتقل ہوئے۔ اب جہانگیر ترین لندن میں اپنا چیک اپ کروائیں گے۔ وہ ایک ہفتہ لندن میں رہیں گے۔ جہانگیر ترین اس سے پہلے بھی برطانیہ میں علاج اور چیک اپ کے لئے جاتے رہے ہیں۔
عون چودھری کے مطابق جہانگیر ترین نے جانے سے پہلے گروپ کے لئے پیغام دیا ہے کہ وہ چیک اپ کے لئے جار ہے ہیں، تمام دوست متحد اور رابطے میں رہیں۔ جہانگیر ترین کی بیماری پر حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں نے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔
یاد رہے شہباز شریف اور آصف علی زرداری نے نیک تمناؤں کے اظہار کے ساتھ جہانگیر ترین کے لئے پھول بھی بھجوائے تھے۔
بریکنگ نیوز
- واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- ’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف
- فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
- ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
- کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
- نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
- ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
- مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
- برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
- ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
- مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
- کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
- آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
- سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
- پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
- نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
- لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
- اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر

