اسلام آباد: (ویب ڈیسک) راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں شامل کھلاڑی اظہر علی، بابر اعظم، سرفراز احمد اور نسیم شاہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی کھلاڑی اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جبکہ پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بابر اعظم، سرفراز احمد اور نسیم شاہ پی ایس ایل میں نمائندگی کے بعد اسلام آباد پہنچے ہیں۔
پی سی بی کے مطابق سرفراز احمد اور نسیم شاہ کو ریزرو پلیئرز میں شامل کیا گیا ہے لیکن دونوں کھلاڑی ٹیسٹ سکواڈ کے ہمراہ رہیں گے۔ پی سی بی نے کہا ہے کہ ساجد خان، نعمان علی، سعود شکیل، امام الحق اور فواد عالم دو روز قبل اسلام آباد پہنچ چکے ہیں جبکہ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور محمد یوسف بھی دو روز قبل اسلام آباد پہنچے ہیں، نسیم شاہ، بابر اعظم، اظہر علی اور سرفراز احمد تین روزہ آئسولیشن کے بعد 27 فروری کو پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

