کرائسٹ چرچ: (ویب ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانا ہمارا ہدف ہے بھارت کے ساتھ میچ دلچسپ ہوگا، پوری ٹیم ورلڈ کپ کیلئے بھرپور تیاری میں ہے یہ ورلڈ کپ خواتین کے کھیل کو مزید فروغ دے گا۔
کرائسٹ چرچ کے ایک ہوٹل میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بسمہ معروف نے کہا کہ آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں ہماری نظریں ٹاپ فور پر ہیں اور اپنی کارکردگی سے اس ٹورنامنٹ کو یادگار بنانا چاہتی ہیں اس ورلڈ کپ میں آتے ہوئے ہم نے سیمی فائنل تک پہنچنے کا ایک ہدف مقرر کیا ہے۔ اگر آپ اس کیلئے اپنا کوئی مقصد نہیں بناتے تو پھر کھیلنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ لڑکیاں جانتی ہیں کہ ان سے کیا توقعات ہیں اور امید ہے کہ ہم ایک ٹیم کے طور پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں یہ ورلڈ کپ ہمارے لیے بہت اہم ہے اور ہم واقعی اپنی کارکردگی سے یادگار بنانا چاہتی ہیں مجھے امید ہے کہ ہمارے کچھ اچھے میچ ہوں گے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

