تازہ تر ین

لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات کو بادل برسنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ موسم کا حال بتانے والوں نے بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیشگوئی کر دی۔ لاہور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں رات کو بادل برسے، کئی شہروں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج بھی اسلام آباد، لاہور، سیالکوٹ میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ مری اور گلیات میں بھی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں دیر، سوات، چترال میں بارش کی توقع ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv