اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حسان خاور نے کہا ہے کہ کرپٹ مافیا چوری چکاری اور لوٹ مار بچانے کیلئے حکومت کو بلیک میل کر رہا ہے، اپوزیشن جتنا مرضی زور لگا لے این آر او کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ و ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ڈمی اپوزیشن نے سرکس کا تماشا لگا رکھا ہے، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ کرپٹ اپوزیشن کو ملکی ترقی سے کوئی غرض نہیں، اپوزیشن کا منشور ہے نہ ملک کو ترقی کرنے دی ہے نہ ہی کرنے دیں گے۔
حسان خاور کا کہنا تھا کہ حکومتی اتحادی ڈٹ کر کندھے سے کندھا ملا کر حکومت کیساتھ کھڑے ہیں، حکومت اور اتحادیوں کے درمیان رخنہ ڈالنے کی اپوزیشن کی تمام چالیں ناکام ہونگی، اپوزیشن عدم اعتماد کا شوق پورا کرلے، پہلے کی طرح منہ کی کھائے گی، قوم دیکھ رہی ہے کہ کس طرح یہ اپنے مفاد کیلئے اکٹھے ہو جاتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

