لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کاکہنا ہے کہ کرکٹ فینز کیلئے بڑا پروگرام بنایا تھا لیکن کورونا پابندیوں کےسبب ممکن نہ ہوسکا، لاہور میں اچھا کراؤڈ آئے گا اب تو 12 سال سے کم عمر بچوں کو بھی اجازت مل گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ کرکٹ میلہ بچوں کیلئے ہی سجاتے ہیں، انہیں اجازت ملنے پر بہت خوشی ہوئی، پی ایس ایل میں لاہور کے میچز بھی زبردست ہوں گے، لوگوں سے کہوں گا زیادہ سے زیادہ تعداد میں اسٹیڈیم آئیں۔
رمیز راجہ نے کہا کہ پچز اچھی نہیں ہوں گی تو کرکٹ کا معیار بھی اچھا ممکن نہیں ہوگا،آج میں نے خود پچز کی تیاری کو مانیٹر کیا ہے،میں ہر موقع پر کوشش کروں گا کہ اچھی پچز بنیں، اچھی پچز سے ہی ہم عظیم ٹیم بن سکتے ہیں۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ آسٹریلیا کی مضبوط ٹیم پاکستان آئے گی اور سیریز میں اچھا مقابلہ ہوگا، امید کرتا ہوں وہ ہمیں پوری طرح ٹیسٹ کریں گے کہ ہم اور وہ کتنے پانی میں ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

