راولپنڈی: (ویب ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گرد اللہ نور کو گرفتار کر لیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں گاؤں سرواکئی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد اللہ نور پکڑا گیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اللہ نور برقع پہن کر فرار کی کوشش کر رہا تھا تاہم پکڑا گیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن میں بھاری مقدار میں اسلحہ، دھماکہ خیز مواد، مارٹرز اور مواصلاتی آلات قبضے میں لیے گئے۔
دوسری جانب قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاعات پر جنوبی وزیرستان میں ایک اور آپریشن میں ایم 16 رائفلز و دیگر اسلحہ برآمد کر لیا اور درہ آدم خیل میں اسلحہ منتقل کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

