Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

دورہ پاکستان سے قبل آسٹریلیا کو ہیڈکوچ کے بحران کا سامنا؟

By adminفروری 4, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

میلبورن: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کوچ جسٹن لینگر کے مستقبل کا فیصلہ کرکٹ آسٹریلیا کی 8 گھنٹے طویل بورڈ میٹنگ میں بھی نہ ہو سکا۔
طویل میٹنگ کے اختتام پر جس میں کئی ایجنڈا آئٹمز کا احاطہ کیا گیا تھا، کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او نک ہاکلے نے صحافیوں کو صرف ایک تحریری بیان پڑھ کر سنایا جس میں انہیں بتایا گیا کہ بورڈ اب لینگر کے ساتھ خفیہ بات چیت میں حصہ لے گا۔
ہاکلے نے کہا ہے کہ ’کرکٹ آسٹریلیا اس بات کی تصدیق کر سکتا ہے کہ بورڈ کی آج میٹنگ ہوئی اور اس میٹنگ کے ایک حصے میں مردوں کے ہیڈ کوچ جسٹن لینگر کے معاہدے کے بارے میں اہم بات چیت ہوئی‘۔
انہوں نے کہا کہ ’اب ہم جسٹن لینگر کے ساتھ خفیہ بات چیت کریں گے اور جلد از جلد نتائج کا اعلان کیا جائے گا‘۔
ہاکلے نے اس معاملے پر کئی صحافیوں کے کسی سوال کا جواب دینے سے بھی انکار کر دیا۔
لینگر فی الحال میلبورن میں ہیں جہاں وہ ہفتے کو پرتھ میں گھر کے لیے روانہ ہوں گے اور 14 دن کے لیے گھر میں قرنطینہ میں رہیں گے۔
اس لیے وہ 11 فروری سے سڈنی میں شروع ہونے والی سری لنکا کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں ٹیم کی کوچنگ نہیں کریں گے اور اس دوران ٹیم کی باگ دوڑ سینیئر اسسٹنٹ اینڈریو میکڈونلڈ کو سونپی جائے گی۔
اسی میٹنگ میں کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی باضابطہ منظوری دے دی تاہم یہ بات بھی ابھی واضح نہیں ہے کہ دورہ پاکستان میں آسٹریلین ٹیم کی کوچنگ جسٹن لینگر کریں گے یا نہیں؟
ایشز کے اختتام کے بعد سے لینگر کے معاہدے کا مستقبل غیر واضح ہے۔ ہوبارٹ ٹیسٹ کے بعد سے وہ ہاکلے سے کئی ملاقاتیں کر چکے ہیں۔
واضح رہے کہ آسٹریلیا کے دو کپتانوں، ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز، اور محدود اوورز کے کپتان ایرون فنچ کی جانب سے موجودہ کوچ کے معاہدے کو جاری رکھنے کی توثیق میں ہچکچاہٹ کے بعد قیاس آرائیاں جاری ہیں۔
T20ورلڈ کپ اور ایشز جیتنے کے باوجودکھلاڑیوں کا لینگر کی کوچنگ کے انداز پر غصہ برقرار ہے اور گزشتہ اگست میں ہونے والی میٹنگز میں کھلاڑی کوچ کی تبدیلی کا مطالبہ کر چکے ہیں۔
لینگر اس عمل سے پریشان اور مایوس ہیں مگر اس بات پر اٹل ہیں کہ انہوں نے ضروری ایڈجسٹمنٹ کی ہے جس کے لیے کھلاڑیوں نے کہا تھا اوراسی کی وجہ سے حالیہ کامیابی ملی ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.