دبئی: (ویب ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں بابراعظم بدستور پہلے اور محمد رضوان دوسرے نمبر پر ہیں۔
اس وقت پاکستانی کپتان بابر اعظم بدستور پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں، ان کے ریٹنگ پوائنٹس کی تعداد 805 ہے جب کہ دوسرے نمبرپر موجود محمد رضوان کے 798 پوائنٹس ہیں۔
عالمی درجہ بندی میں تنزلی کے شکار بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی ٹاپ ٹین میں سب سے آخری نمبرپر پہنچ گئے ہیں، بولرز کی درجہ بندی میں شاداب خان کی پوزیشن 9 ویں ہے، ان کے ساتھ 11ویں نمبرپر شاہین شاہ آفریدی ہیں، حارث رؤف کی 24ویں پوزیشن ہے۔
بولرز کی درجہ بندی میں سری لنکن اسپنر ہرسانگا نے پہلی پوزیشن پر قبضہ کررکھاہے، آل راؤنڈرکیٹگری میں افغانستان کے محمد نبی فہرست میں ٹاپ پر ہیں،شکیب الحسن کی دوسری اور معین علی تیسری پوزیشن ہے، ٹاپ ٹوئنٹی آل راونڈرز کی فہرست میں ایک بھی پاکستانی شامل نہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

