Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ترقیاتی فنڈز کے 100فیصد استعمال کو یقینی بنایا جائے، اسلم اقبال

By adminدسمبر 22, 2021
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت محکمہ صنعت و تجارت کی سکیموں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں صوبائی وزیر نے ترقیاتی اسکیموں پر عملدرآمد کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ منظور شدہ نئی اسکیموں کے ورک آرڈرز جلد جاری کئے جائیں اور ترقیاتی فنڈز کے 100فیصد استعمال کو یقینی بنایا جائے۔

اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ ترقیاتی فنڈز کے استعمال میں ناکام رہنے والے اداروں کے سربراہان کی محکمے میں کوئی جگہ نہیں، محکمہ صنعت و تجارت اور اس کے ذیلی اداروں میں بھرتیوں اور ترقیوں کا عمل جلد نمٹایا جائے۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ محکمہ کے انتظامی امور کی فائلوں کی نقل وحمل میں رکاوٹ بننے والوں کا محاسبہ ہوگا اور سیٹزن پورٹل پر انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے۔

میاں اسلم اقبال نے اجلاس میں منظور شدہ نئے ایکسپو سینٹرز کے قیام کا پلان جلد پیش کرنے کی ہدایت دی اور کہا کہ ماڈل بازاروں کے توسیعی پروگرام پر کام کی رفتار مزید تیز کی جائے۔

انکا کہنا ہے کہ مقررہ اہداف کے حصول میں ناکامی پر ذمہ داروں کو جواب دینا ہوگا، ترقیاتی اسکیموں پر عملدرآمد اور ترقیاتی فنڈز کے استعمال میں تساہل کی گنجائش نہیں۔ پنجاب کی سمال انڈسٹریل اسٹیٹس میں 1218نئے صنعتی یونٹس لگ رہے ہیں،

واضح رہے کہ اجلاس میں سیکرٹری صنعت و تجارت ڈاکٹر واصف خورشید، چیئرمین فیڈمک ،سی ای او پیڈمک ،محکمہ صنعت و تجارت کے ذیلی اداروں کے سربراہان نے بھی شرکت کی تھی۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.