Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف انٹراکورٹ پر فیصلہ محفوظ

By adminدسمبر 22, 2021
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف انٹراکورٹ پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

چیئرمین سینیٹ الیکشن چیلنج کرنے سے متعلق یوسف رضا گیلانی کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے جواب الجواب دلائل دیے۔ چیئرمین سینیٹ کے وکیل بیرسٹرعلی ظفر بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

فاروق ایچ نائیک نے عدالت سے تحریری جواب جمع کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا سینیٹ الیکشن کے پریزائڈنگ افسرکو صدرپاکستان نے تعینات کیا تھا۔ فاروق ایچ نائیک نے سینیٹ الیکشن کے لیے صدر پاکستان کا جاری کردہ نوٹیفکیشن عدالت کو پڑھ کر سنایا۔

فاروق ایچ نائیک نے کہا چیئرمین سینٹ انتخاب میں سات ووٹ پریزائڈنگ افسرنے مسترد کردیے، سینیٹ الیکشن کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔ بتایا گیا کہ چیرمین سینیٹ الیکشن ہارنے کے بعد درخواست گزاراپوزیشن لیڈرمنتخب ہوئے۔

فاروق ایچ نائیک نے عدالت سے کہا رٹ پٹیشن دائرکرنے کے بعد میرے موکل لیڈرآف دی اپوزیشن منتخب ہوگئے۔ قانون کے مطابق چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے 15 دنوں میں لیڈر آف دی اپوزیشن کا انتخاب کرنا ہوتا ہے۔ پریزائڈنگ افسرنے سات ووٹ مسترد کیے، کچھ کہا نہیں بس فیصلہ کیا۔
یوسف رضا گیلانی کے وکیل نے کہا بیلٹ پیپرزکو قبول کرنا یا ریجکٹ کرنے کا کوئی میتھڈز نہیں ہے۔ بیلٹ پیپرز کی مارکنگ کے حوالے کوئی قانون نہیں، بزنس آف دی ہاؤس اس حوالے سے خاموش ہے۔ کہا گیا کہ پروسیڈنگ آف دی ہاؤس کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔

فاروق ایچ نائک نے دلائل دیتے ہوئے کہا پریزائڈنگ افسرکو چیئرمین سینیٹ نے نہیں بلکہ صدر پاکستان نے منتخب کیا تھا۔ چیرمین سینیٹ کا امیدوار خود چیرمین شپ کے لیے انتخاب لڑ رہا تھا۔

پریزائڈنگ افسر کی جانب سے غیر قانونی اختیارات کا استعمال کیا گیا، کہا گیا کہ ووٹرز الیکشن کو چیلنج کرنے کیوں نہیں آیا؟ الیکشن میں ہمیشہ امیدوارہی آتا ہے چیلنج کرنے، کوئی ووٹر الیکشن کو چیلنج نہیں کرتا۔

فاروق ایچ نے مذید کہا کہ سینیٹ الیکشن میں جب ووٹ مسترد ہوئے تو نیا بیلٹ پیپر نہیں تھا۔ مسترد ووٹ کے لیے کسی کو بھی دوبارہ ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے بیلٹ پیپر نہیں دیا گیا۔ سات ووٹ مسترد ہوئے اس پر بات نہیں کرنے دی گئی، جبکہ کوئی وجہ بھی نہیں بتائی۔ پریزائڈنگ افسرنے کہا کہ اگر آپ چیلنج کرنا چاہتے ہیں تو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کریں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.