تازہ تر ین

محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

تفصیلات کےمطابق ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد ،خشک اور مطلع جزوی ابر آلود ر ہنے ک امکان ہے، پنجاب میدانی علاقوں میں شدید دھند سموگ چھائی رہے گی جبکہ  خطۂ پوٹھوہار میں صبح کے وقت کہرپڑنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آبھاد میں بھی موسم سرد اور خشک، مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا،خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے، پشاور،مردان،چارسدہ،صوابی اورنوشہرہ میں دھند چھائی رہے گی۔
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم بدستور خشک اور سرد رہ ہنے کی پیش گوئی کی گئی ہےجبکہ سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ ، شہید بینظیر آباددھند چھائی رہے گی،بلوچستان شمالی اضلاع میں شدید سرد رہے گا، گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہا ڑ ی علا قوں میں موسم شدید سرد رہے گا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv