Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

شیخ رشید کی مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

By adminدسمبر 20, 2021
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیر داخلہ شیخ رشید نے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شیخ رشید نے اپنے بیان میں کہا کہ شوکت ترین کو سینیٹ آف پاکستان کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخواہ اسمبلی نے شوکت ترین پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے اور میں بطور وزیر خزانہ شوکت ترین کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔

واضح رہے کہ وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں۔

خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر صوبائی اسمبلی میں پولنگ ہوئی، شوکت ترین کے مد مقابل عوامی نیشنل پارٹی کے شوکت جمال امیرزادہ، پیپلز پارٹی کے محمد سعید اور جے یو آئی (ف) کے ظاہر شاہ امیدوار تھے۔

پولنگ کے دوران 123 ارکان نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ شوکت ترین 87 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جب کہ جے یو آئی اور اے این پی نے 13 ،13 ووٹ لیے۔

پولنگ کے دوران صوبائی اسمبلی کے 22 ارکان نے اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کیا، ووٹ نہ کاسٹ کرنے والوں میں قائد حزب اختلاف اکرم خان درانی، اور صوبائی وزیر شاہ محمد بھی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ سینیٹ کی یہ نشست پی ٹی آئی کے ایوب آفریدی کے استعفے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔

بطور وزیرخزانہ ہر مہینے پشاور آؤں گا

سینیٹ کی نشست پر کامیاب ہونے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ میرا ووٹ کراچی سے نہیں لاہور سے پشاور منتقل ہوا ہے، لاہور میں میرے والدین رہتے تھے اور پشاور میں میرا سسرال ہے اور داماد آدھا گھر والا ہوتا ہے۔ بطور وزیر خزانہ ہر مہینے پشاور آیا کروں گا اور پوری دلجوئی سے عوام کے مسائل حل کروں گا۔

مشیر خزانہ نے کہا کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں پوری دنیا میں ہے، ملک میں بجلی کا نہیں گیس کا مسئلہ ہے، ہر سال ہمارے گیس کے ذخائر کم ہوتے جا رہے ہیں، کوشش کر رہے ہیں کہ گیس کے مزید ذخائر دریافت ہوں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.