تازہ تر ین

پروین رحمان قتل کیس، عدالت کا 3 مجرموں کو 57 سال ور 6 ماہ قید کا حکم

اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر اور معروف سماجی ورکر پروین رحمان قتل کیس کا 8 سال بعد فیصلہ سنایا دیا گیا۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پروین رحمان قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقدمہ میں گرفتار مجرم رحیم سواتی کو 50 برس قید اور اس کے بیٹے عمران سواتی کو 7 برس 6 ماہ قید کا حکم دیا ہے۔

یاد رہے سپریم کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس کا از خود نوٹس لیا تھا۔

واضح رہے کہ کراچی میں پروین رحمان کو 13 مارچ 2013 کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv