تازہ تر ین

ثقلین مشتاق کا بابر اعظم چیلنج،دلچسپ واقعہ کی ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق  دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کا بیٹنگ کے کنگ بابر اعظم سے جوڑ پڑ گیا ، سنگل وکٹ ٹاکرے میں بابر اعظم  کے لیے بارہ رنز کا ہدف رکھا گیا ، دلچسپ مقابلے کی ویڈیو پی سی بی نے شیئر کر دی ۔ جسے اب ‏تک ہزاروں بار دیکھا جا چکا ہے۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے ایک اوور کے میچ میں بابر اعظم کو ہرا دیا۔ بابراعظم تیار ہوئے اور ثقلین مشتاق کا  سامنا کیا لیکن پھر ناکام رہے۔

‏ انٹرنیشنل کرکٹ کو چھوڑے سولہ سال ہوگئے  لیکن آج بھی  ثقلین مشتاق کی گھومتی گیندوں کا سامناکرنا وائٹ بال کےبہترین بیٹسمین بابر ‏اعظم کے لیے مشکل ثابت ہوا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv