سموگ سے تنگ شہریوں کیلئے اچھی خبر ہے، ملک میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ 24 سے 25 دسمبر تک بارشیں متوقع ہے۔
ڈائریکٹرمیٹ سردارسرفراز کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بارش کا نیا سلسلہ 24 سے 25 دسمبر تک متوقع ہے، اس دوران شمالی علاقوں میں اچھی بارش کاامکان ہے۔ شمالی علاقوں میں چند روزمیں سردی کی شدید لہر آئے گی تاہم دسمبرکےآخرمیں لاہورمیں بھی بارش متوقع ہے۔
دوسری جانب بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں ٹھنڈی ہواوں کا راج ہے، سب سے کم درجہ حرارت قلات میں منفی نو ریکارڈ کیا گیا،کالام میں پارہ منفی آٹھ، اسکردواورکوئٹہ میں منفی سات ڈگری تک گرگیا۔
ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کے بعد برفباری کاآغاز ہوتے ہی آزاد کشمیر میں موسم مزید سرد اوردلکش ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات نے بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرمیں مزید برفباری اوربارش کی پیشگوئی کردی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

