Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

واٹس ایپ کا گروپ ایڈمنز کو مزید با اختیار بنانے کا فیچر

By adminدسمبر 14, 2021
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم پر گروپ ایڈمن کو مزید بااختیار بنانے کے لیے نئی اپ ڈیٹ پر کام شروع  کردیا ہے۔

 اپنے استعمال کنندگان کے لیے وقتاً فوقتاً نئی اپ ڈیٹ اور نت نئے فیچر پیش کرنے والی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس نے چند روز قبل ہی انکانٹو کے نام سے ایک اینی میٹڈ اسٹیکر پیک متعارف کروایا تھا اور اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے دو دن بعد ہی  واٹس ایپ نے گوگل بی ٹا پروگرام  کے ذریعے اور اورنئی اپ ڈیٹ ریلیز کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

واٹس ایپ کی اس نئی اپ ڈیٹ میں منفرد کیا ہوگا؟

واٹس ایپ میں آنے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ’ وے بی ٹا انفو‘ کے مطابق واٹس ایپ کی اس فیوچر اپ ڈیٹ میں  گروپ میں آنے والے پیغامات کو گروپ ایڈ من کی جانب سے ڈیلیٹ کرنے کا فیچر پیش کیا جائے گا۔

ماضی میں واٹس ایپ نے غلطی سے بھیجے گئے پیغامات کو سب کے لیے ڈیلیٹ کرنے کا فیچر دیا تھا، لیکن اس میں ایک مسئلہ یہ تھا کہ اگر کسی نے اس پیغام کو کھول لیا ہے تو پھر وصول کنندہ کے پاس سے ڈیلیٹ نہیں ہوتا تھا، جب کہ گروپ میں مختلف افراد کی جانب سے بھیجے گئے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے پیغام بھیجنے والے فرد سے دراخواست کرنی پڑتی تھی۔

حال ہی میں واٹس ایپ نے اپنے ڈیسک ٹاپ بی ٹا ورژن 2.2147.4 کی اپ ڈیٹ میں بھیجے گئے پیغامات کو سب کے لیے 7 دن اور 8 منٹس کے اندر ڈیلیٹ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

آج واٹس ایپ نے نئی بی ٹا اپڈیٹ جاری کردی ہے جو کہ نئے سال کے لیے پہلی بی ٹا اپ ڈیٹ ہے۔ اس فیوچراپ ڈیٹ میں گروپ ایڈمنز کو گروپ میں آنے والے کسی بھی پیغام کو سب کے لیے ڈیلیٹ کرنے کا اہل بنایا جائے گا۔

تجرباتی بنیادوں پر اس فیچر کی آزمائش پر ہونے والے اسکرین شاٹس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جب گروپ ایڈ من نے گرپ میں آنے والے کسی پیغام کو ڈیلیٹ کیا تو یہ پیغام ظاہر ہوا’ یہ پیغام ایدمن کی جانب سے ہٹا دیا گیا ہے‘

رپورٹ کے مطابق اگرچی اس نئی اپ ڈیٹ کی ریلیز کے لیے کوئی حتمی تاریخ نہیں دی گئی ہے تاہم اس فیچر کی بدولت واٹس ایپ کے گروپ ایڈمنز کو گروپ میں ہونے والی گفتگو کو کنٹرول کرنے کے لیےمزید اختیارات مل جائیں گے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.