تازہ تر ین

ریٹیلرز کی ملکی معیشت میں بہتری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، مشیر خزانہ

مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ریٹیلرز کی ملکی معیشت میں بہتری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  مشیر خزانہ شوکت ترین سے پاکستان ریٹیل بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات کی ہے جس میں وفد نے مشیر خزانہ شوکت ترین کو ریٹیلرز کو درپیش مشکلات بارے آگاہ کیا۔

ملاقات میں مشیر خزانہ نے ریٹیلرز کو درپیش مشکلات کے ازالے اور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

مشیر خزانہ شوکت ترین نے ایف بی آر حکام کو ریٹیلرز کی شکایات کے حل کیلئے اقدمات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر حکام ریٹیلرز سے مل کر مشکلات دور کریں۔

اس موقع پر چئیرمین ایف بی آر اور وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام نے  ملاقات میں شرکت کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv