تازہ تر ین

سجل علی کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور ہردلعزیز اداکارہ سجل علی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سجل علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شئیر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصویر میں  اداکارہ سجل بہت خوش نظر آرہی ہیں ۔

سجل علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ فیروزی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے بےتحاشا لائکس اور کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ سجل علی کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا تھا۔

سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

Sajal Aly

Sajal Aly

Sajal Aly

واضح رہے اداکارہ سجل علی سوشل میڈیا انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Sajal Aly




خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv