تازہ تر ین

پاکستان اور جرمنی کے تعلقات مزیدمضبوط بنانے کے لیے پر امید ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم پاکستان نے چانسلرکا عہدہ سنبھالنے پر اولف سکولز کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی  رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ پاکستان اور جرمنی کے تعلقات مضبوط بنانے کے لیے چانسلر اولف سکولز کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں۔

وزیراعظم نے کہاکہ میں پاکستان اور جرمنی کے درمیان دیرینہ کثیر جہتی شراکت داری کو مزید گہرا بنانے کے لیے بھی پر امید ہوں۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv