تازہ تر ین

سی ٹی ڈی پشاور ریجن نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا

تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداددہشت گردی کی بڑی کارروائی، کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ پشاورریجن نےدہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا ،  نواحی علاقہ ارمڑمیں دوران آپریشن دو دہشتگرداسلحہ و ہینڈ گرنیڈزسمیت گرفتار کرلیے گئے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق  گرفتاردہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے، دہشتگردوں نےپشاوراورمضافات میں بھتہ خوری اورٹارگیٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کی تھی،  گرفتار دہشتگرد اہم سیاسی شخصیات کو بھی نشانے بنا سکتے تھے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv