Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کو ’پاپا‘ پکارنے سے روک دیا۔ سوشل میڈیا پر شعیب اور ثانیہ کے ایک ورچوئل انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اہلیہ ثانیہ مرزا سے مختلف سوالوں کے جواب لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔