تازہ تر ین

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے انعقاد میں تاخیرکا خطرہ بڑھنے لگا

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے معاملات میں تیزی نہ آ سکی، جس کی وجہ سے ایڈیشن کے انعقاد میں تاخیر کا خظرہ دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔
پی ایس ایل سیزن سیون میں کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کے لیے رجسٹریشن ، ٹریڈنگ اور ری ٹینشن سمیت دیگر تمام معاملات ہنوز تاخیر کا شکار ہیں۔
ذرائع کے مطابق ابھی تک لیگ کے لئے کھلاڑیوں کی ٹریڈنگ اور ری ٹینشن کا عمل بھی شروع نہیں ہوا، جبکہ پی ایس ایل ڈرافٹنگ کے لیے8 سے 10 دسمبر کی تاریخیں تجویزکی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق ڈرافٹنگ اب 14 اور15 دسمبر کو ممکن ہو سکتی ہے، ایونٹ کے آغاز کے لیے 26 جنوری کی تاریخ تجویز کی گئی تھی۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں پی ایس ایل کے آغاز میں 3 سے 4 دن کی تاخیر ہوسکتی ہے، علاوہ ازیں غیر ملکی لیگز کے ساتھ تاریخیں متصادم ہونے پر رجسٹریشن میں مشکلات درپیش ہیں۔

خاص خبریں

سائنس اور ٹیکنالوجی

تازہ ترین ویڈیوز

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv