لاہور (ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ پنجاب کے ان 5 اضلاع میں شامل ہے جہاں جتنی اسٹیٹ لینڈ ہے اس کے ایک بڑے حصے پر قبضہ ہے۔ لاہور ڈویژن میں 10 لاکھ ایکڑ سے زائد سرکاری اراضی پر قبضہ ہے جبکہ لاہور ڈویژن میں چار اضلاع ہیں جن میں لاہور ڈسٹرکٹ میں22 ہزار ایکڑ راضی میں سے 5 ہزار ایکڑ سے زائد سرکاری اراضی پر قبضہ ہے۔ اس لحاظ سے لاہور ڈسٹرکٹ پنجاب کے ان پانچ اضلاع میں آجاتا ہے جہاں پر سینٹج وائز سب سے زیادہ قبضہ ہے۔ اب لاہور شہر کا تعلق سیاسی طور پر اور رہائش کے حوالے سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کا شہر کہا جاتا ہے اور اگر انتخابی حوالے سے کہا جائے تو لاہور شہر شریف خاندان کا شہر کہا جاتا ہے۔ میاں نواز شریف صاحب پنجاب کے دو مرتبہ وزیراعلیٰ رہے ہیں اور ایک مرتبہ نگران وزیراعلیٰ رہے اور تقریباً چھ سال تک پنجا کے وزیراعلیٰ رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

