لاہور کے علاقہ مصری شاہ میں 13 سالہ طالبہ کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے کیمروں کی مانیٹرنگ کے علاوہ 113 گھروں کو چیک کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر لیا.