Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ورلڈ بینک نے تسلیم کیا ہے کہ ہماری حکومت میں غربت کم ہوئی، عمران خان

By adminنومبر 16, 2021
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک نے تسلیم کیا ہے کہ ہماری حکومت میں غربت کم ہوئی ہے۔

عمران خان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ آج ٹیکنالوجی کی وجہ سے  جھوٹ نہیں بولا جاسکتاْ، پوری دنیا میں الیکٹرانک ووٹنگ کا استعمال ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی  اپوزیشن کو ٹیکنالوجی سے کیا مسئلہ ہے، حیران ہوں کہ اپوزیشن  ووٹنگ کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کیوں نہیں کرنا چاہتی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ صرف اگلے الیکشن کا سوچنے سے ملک آگے نہیں بڑھتے، ملک تب آگے بڑھتے ہیں جب وہ آنے والی نسلوں کا سوچتے ہیں۔

  عمران خان  نے کہا کہ چین کی ترقی کا راز ان کی لیڈرشپ کی دور اندیشی ہے، جب تک ہمارے اندر یہ سوچ نہیں آجاتی قوم آگے نہیں بڑھ سکتی۔

وزیراعظم  نے کہا کہ ہم نے کورونا وبا کا بہترین طریقے سے مقابلہ کیا، کورونا کی وجہ سے دنیا میں 100سال بعد اتنا بڑا بحران آیا ہوا ہے، کورونا کے دوران ہم نے اپنے لوگوں، معیشت اور روزگار کو بچایا۔

عمران خان   کا کہنا تھا کہ جو چیزیں باہر سے مہنگی آتی ہیں ان کی قیمت میں مزید اضافہ متوقع ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان سمیت  پوری دنیا میں مہنگائی ہوئی ہے لیکن ورلڈ بینک کے مطابق ہمارے دور حکومت میں پاکستان میں غربت کم ہوئی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  وزیراعظم  نے کہا کہ وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا جس کے حکمران  اور وزیر کرپشن کرتے ہوں، جس ملک میں  قانون کی بالادستی ہو  وہاں کبھی غربت نہیں آتی جبکہ غربت وہاں ہوتی ہے جہاں حکمران ملک کا پیسہ چوری کریں۔

عمران خان   کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے باوجود ن لیگ کے دور سے زیادہ سستی سڑکیں بنا رہے ہیں، ن لیگ کے تین سالوں میں 645کلومیٹر سڑکیں بنیں جبکہ تحریک انصاف کے دور میں 1750کلومیٹر سڑکیں بنیں۔

وزیراعظم عمران خان  کا مزید کہنا تھا کہ 22 کروڑ عوام کی اناج کی ضروریات پوری کرنے کیلئے پانی کی ضرورت ہے، 50سال بعد ملک میں پہلی بارڈیمز بن رہے ہیں۔ آج تک کسی نے درخت اگانے کا نہیں سوچا جبکہ  ہم اب تک ڈھائی ارب درخت لگا چکے ہیں، 10ارب کا ٹارگٹ ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.