Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ وینا ملک کی چند روز سے طبعیت خراب تھی۔ ڈاکٹرز نے وینا ملک کو کورونا ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دیا تھا۔ اب ادکارہ کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر وینا ملک نے خود کو قرنطینہ کر لیاہے۔