ملکی آمدنی نہ ہونے کے وجہ سے بر بر آئی ایم ايف کے پاس جانا پڑتا ہے اور ان کی شرائط ماننا پڑھتی ہیں ،پاکستان کو کو اب ہر صورت خود مختار بنایا جائگا :عمران خان
60
کی دہائی میں پاکستان ا ي ايشين ٹا ائیگر تھا وقت ملائیشیا اور دیگر ممالک نے پاکستان سے بہت کچھ سیکھا ہے ،ایک بار پھر غربت کا خاتمہ اور ملکی آمدنی میں اضافہ کیا جائے گا ،کسانوں کو بھی بلاسود قرضے دیئے جائینگے
