تازہ تر ین

مریم نواز نے نیب آفس پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے قومی احتساب بیورو ( نیب) میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نیب کی جانب سے مریم نواز کو دو کیسز کی تحقیقات میں طلبی کے نوٹسز بھجوائے گئے ۔مریم نواز نے طلبی کے نوٹسز پر اپنے والد ،پارٹی کے سینئر رہنمائوں اور وکلاء سے مشاورت کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے مریم نواز کو نیب آفس جانے کی ہدایت کی ہے



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv