Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

جی بی الیکشن میں 8 سیٹوں کی مبارکباد عمران کو نہیں سلیکٹرز کو دیتے ہیں: مریم

By adminنومبر 19, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے باوجود جعلی حکومت کو گلگت بلتستان کے انتخابات میں صرف 8 سیٹیں مل سکیں، ان 8 سیٹوں کی مبارکباد عمران خان کو نہیں سلیکٹرز کو دیتے ہیں۔

مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے ہزارہ موٹر وے کا وعدہ کیا اور پورا کیا، جس نے اینٹ تک نہ لگائی وہ نواز شریف کی موٹر وے پر چالاکی سے اپنی تختی لگا کر چلا گیا۔

انہوں نے جلسے کے شرکاء سے پوچھا کہ ووٹ چور کا پاکستان اچھا ہے یا نواز شریف کا پاکستان اچھا تھا، کیا 50 لاکھ گھروں سے ایک کمرہ بھی کسی کو ملا؟

ان کا کہنا تھا کہ جو ایک یوسی چلانے کے قابل نہ تھا اسے 22کروڑ عوام کی ذمہ داری دے دی، جب تک یہ جعلی حکومت ہمارے سروں پر سوار ہے یہ ملک چل سکتا ہے اور نہ ہی غریب کا چولہا جل سکتا ہے، غریبوں کو سستی دوائی مل سکتی ہے اور نہ ہی چینی چوری رک سکتی ہے، جب تک یہ جعلی حکومت ہے اللہ نہ کرے عوام پر مصیبتیں آتی رہیں گی۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں ایک سے دوسرے کونے تک لوگ نواز شریف کی حمایت میں نکلے، گلگت بلتستا ن کا جعلی نتیجہ آیا تو لوگوں نے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، دھاندلی کے باوجود جی بی میں اس جعلی کو نہیں جتایا جا سکا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ کے امیدوار توڑنے اور الیکشن چوری کے باوجود انہیں صرف 8 سیٹیں ملیں، وہ سیٹیں بھی مسلم لیگ ن کے توڑے ہوئے امیدواروں کی مرہون منت ہیں، ان آٹھ سیٹوں کی مبارکباد عمران خان کو نہیں سیلیکٹرز کو دیتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جی بی میں کوئی آواز گونج رہی تھی تو وہ تھا نواز شریف کا بیانیہ، نواز شریف کے بیانیے نے تمہاری سیاست کو دفن کر دیا ہے، نواز شریف کے بیانیے کی وجہ سے فکس میچ کے باوجود تمہیں مینڈیٹ نہیں صرف بیساکھیاں ملیں۔

نائب صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ سیٹیں 8کے بجائے 7ہو گئیں ایسی عبرت! توبہ، توبہ، ایسی ذلت سے تو گھر بیٹھنا اچھا ہے۔

کسی کام نام لیے بغیر مریم نواز کا کہنا تھا کہ تم نے باقی پاکستان کو کیا دیا جو گلگت بلتستان کو دیتے؟ لوگ گلگت بلتستان میں تہمیں ووٹ کیوں دیتے؟ تم سے جواب پوچھا جائے تو کہتے ہو میں اور ادارے ایک پیج پر ہیں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.