Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

وزیر اعظم عمران خان کے بڑے فیصلے،آئندہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ،سینٹ الیکشن شو آف ہینڈ سے کرانے کا فیصلہ

By adminنومبر 17, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعظم گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی پرخوش، عام انتخابات میں دھاندلی، سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے اقدامات، صدارتی آرڈیننس بھی لائے جانیکا امکان

گلگت بلتستان الیکشن نتائج پر اپوزیشن کے شور شرابے، دھاندلی کے الزامات پر انتخابی قواعد میں تبدیلی پر غور، عوام کو بھی نئے قواعد سے ووٹ ڈالنے میں سہولت ملے گی

عام انتخابات، سینٹ الیکشن سے ایسے تمام سقم اور ابہام دور کئے جائینگے جن کی موجودگی میں دھاندلی کے الزام لگتے اور ہارس ٹریڈنگ کا امکان پیدا ہوتا ہے، پارٹی پالیسی پر بھی عمل ہو سکے گا

لاہور، اسلام آباد (امتنان شاہد سے) گلگت بلتستان الیکشن میں جیت پر وزیراعظم عمران خان مطمئن اور خوش ہیں تاہم دھاندلی کے الزامات کے بعد وزیراعظم نے آئندہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کیا ہے، مارچ 2021ءکو ہونے والے سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے سنیٹرز کا انتخاب شو آف ہینڈ سے کرانے پر بھی سوچ بچار جاری ہے، اس مقصد کے لئے ضرورت پڑنے پر صدارتی آرڈیننس بھی لایا جا سکتا ہے، وزیراعظم کے قریبی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کو شفاف بنانے، عوام کی سہولت اور اپوزیشن کے شور شرابے سے بچنے کے لئے چند بڑے فیصلے کئے ہیں، گلگت بلتستان کے انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی جیتاور سادہ اکثریت ملنے پر بہت خوش ہیں اور پارٹی کی کارکردگی سے مطمئن ہیں، تاہم دھاندلی کے شور اور اپوزیشن کی طرف سے احتجاج کی دھمکی کے بعد الیکشن میں دھاندلی کے خدشات ختم کرنے، شفافیت لانے اور عوام کو سہولت دینے کے لئے آئندہ الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے، آئندہ سینٹ الیکشن بھی خفیہ بیلٹ کے بجائے شو آف ہینڈ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے صدارتی آرڈیننس بھی لایا جا سکتا ہے، اقدام کا مقصد ارکان کو پارٹی پالیسی پر عملدرآمد کرانا، ارکان کی خرید و فروخت کو روکنا ہے، ووٹنگ کے مروج طریقوں میں سے ایسے تمام سقم نکالے جائیں گے جن کے ذریعے دھاندلی کا شبہ ہو یا ہارس ٹریڈنگ کی جا سکے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.