تازہ تر ین

بولی وڈ اداکار آصف بسرا کی لاش گیسٹ ہاؤس سے برآمد

بولی وڈ اداکار آصف بسرا بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں واقع گیسٹ ہاؤس میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں اور ان کی موت کو مبینہ طور پر خودکشی قرار دیا جارہا ہے۔

انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ایس پی دھرم شالا وم کٹ رنجن نے کہا کہ ‘آصف بسرا نے آج (12 جنوری کی) صبح میں خودکشی کی’۔

انہوں نے کہا کہ اداکار کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا جو کل کیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv