Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

نواز شریف کے طبی معائنے کا لندن میں دوبارہ آغاز

By adminنومبر 12, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سپریم لیڈر نواز شریف نے لندن کے ایک کلینک کا دورہ کیا جس کے ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ ان کے کورونا وائرس کی وجہ سے رکے طبی معائنے کا دوبارہ آغاز ہوا ہے۔نواز شریف نے میریلیبون میں دی فزیشنز کلینک (ٹی پی سی) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اسپیشلسٹس سے مشاورت کی۔

خاندانی ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ ڈاکٹرز سے ملاقات نواز شریف کے دل کے امور کی تشخیص کا دوبارہ آغاز تھا اور آئندہ 4 ہفتوں میں مزید جائزے اور تجزیے کی توقع کی جارہی ہے

ڈان سے بات کرتے ہوئے نواز کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان نے کہا کہ ’تشخیص کی جارہی ہے تاکہ ڈاکٹر ان کے علاج کے اگلے مرحلے کا فیصلہ کرسکیں جو یا تو نقصان دہ یا غیر نقصان دہ طریقہ کار ہوسکتا ہے‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’نواز شریف انجائنا درد میں مبتلا ہیں خصوصاً جب وہ چل رہے ہوتے ہیں‘۔

سابق وزیر اعظم چبی بنیادوں پر عدالت سے ضمانت حاصل کرنے اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے اجازت حاصل کرنے کے بعد نومبر 2019 سے برطانیہ میں ہیں۔

ان کے ڈاکٹروں نے بتایا تھا کہ وہ دل کی پیچیدہ بیماری اور مدافعتی نظام کی خرابی کا شکار ہیں جس کے نتیجے میں پلیٹلیٹس کی تعداد خطرناک حد تک کم ہے۔

ستمبر میں ان کی قانونی ٹیم کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کو پیش کی جانے والی ایک میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ڈاکٹروں نے انہیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے سفر کرنے سے متعلق مشورہ دیا ہے کیونکہ وہ ذیابطیس، ہائی بلڈ پریشر اور گردے اور دل کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ دل کے مریض کی حیثیت سے ان کے لیے کورونا وائرس خطرناک ہے۔

ان کے وکلاء نے دعوٰی کیا تھا کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے روکا گیا ان کا علاج جلد بحال ہو جائے گا۔

وبائی بیماری کے پھیلاؤ سے قبل نواز شریف چیک اپ کے لیے سینٹ گائیز اور سینٹ تھامس ہسپتال سمیت رائل برومپٹن اور ہیئر فیلڈ ہسپتال جا رہے تھے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.