تازہ تر ین

وزیراعظم کا بھارت کوکسی بھی مہم جوئی پرسخت انتباہ قابل تعریف ہے، عاصم باوجوہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک): چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں پاکستان کی حقیقی نمائندگی کی۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ نے ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے جنرل اسمبلی سے خطاب میں پاکستان کی حقیقی نمائندگی کی اورکشمیر، فلسطین اورعلاقائی امن کے بارے میں وزیراعظم نے دوٹوک موقف اپنایا جس سے ہرپاکستانی کا سرفخرسے بلند ہوا۔عاصم باجوہ نے کہا کہ ہمارے عوام کو غربت سے نکالنے کا عہد اوربھارت کو کسی بھی مہم جوئی پرسخت انتباہ قابل تعریف ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv