تازہ تر ین

عرب ممالک کی اسراؑیل سے دوستی ،اثرات سامنے آنے لگے

عرب ماملک نے یہودیوں کے 1200 ارب ڈالر اثاثے ظبط کر رکھے ہیں معاوضہ دیں ؛ ایدی کوہن ہزاروں یہودی اثآثے واپس لینا چاھتے ہیں جو مصر، عراق لیبیا شام ،الجزارؑ،تیونس میں ہیں۔

جمال عبدالناصر نے نہر سویز جنگ میں مصر کے یہودیوں کا 70 عرب ڈالر ہڑپ کر لیا: کوہن ایک خفیہ کمیٹی نے30 سال قبل رپورٹ تیار کی جس میں یہودیوں کے اثاثوں کی تفصیلات ہیں

یہ رپورٹ اسراؑیلی حکومت کو دے دی گؑی ہے،نیتن یاہو کے مشیر نے عرب دنیا میں ھنگامہ کھڑا کر دیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv