تازہ تر ین

نواز شریف کو سیاست کرنی ہے تو ملک واپس آئیں، یاسمین راشد

ویب ڈیسک : وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ  نواز شریف کو سیاست کرنی ہے تو ملک واپس آئیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت کا کہناتھا کہ نواز شریف بغیر علاح کے ٹھیک ہورہے ہیں، اب انہیں پاکستن واپس انے کا مشورہ ہے۔

انہوں نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں الزائمر ڈے کیئر سینٹر کے حوالے سے سیمینار میں شرکت کرتے ہوئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر اپنا ردعمل دیا۔

انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے پر10 بار وضاحت دے چکی ہیں کہ میڈیکل بورڈ کو بےوقوف نہیں بنایا گیا، نواز شریف کی پرانی میڈیکل رپورٹس جعلی نہیں تھیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv