تازہ تر ین

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کی مختلف روپ میں تصاویر جاری

(ویب  ڈیسک)_پولیس نے موٹروےخاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کے مختلف خاکے جاری کردیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے ملزم کے 7 سے زائد مختلف خاکے تیار کروالیئے ہیں تاکہ وہ روپ بدل کر بھی کہیں جانا چاہے تو لوگوں کو پہچاننے میں مدد مل جائے۔

ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عابد مختلف روپ میں ہو سکتا ہے جبکہ ملزم دھاڑی مونچ ، کلین شیو یا دیگر کوئی بھی روپ دھار سکتا ہے لہذا ملزم کے خاکے تفشیشی ٹیموں کو دیئے گئے ہیں تاکہ ملزم تک رسائی حاصل کرلی جائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv