Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

جس پاکستان کا تصور ہم کرتے ہیں وہ یہاں نظر آرہا ہے، عمران خان

By adminستمبر 15, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب میں نے میانوالی میں نمل یونیورسٹی بنانے کا ارادہ کیا تو سب نے کہا کہ دیہات میں پرائیوٹ یونیورسٹی نہیں بن سکتی اور صرف سرکاری یونیورسٹی بن سکتی ہے.

لاہور میں راوی ریور فرنٹ اربن ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کئی مرتبہ ایسا لگا کہ اب آگے نہیں جاسکتے کوئی دیوار آگئی۔

انہوں نے کہا کہ مجھے احساس ہوتا ہے کہ جس پاکستان کا ہم تصور کرتے ہیں وہ پاکستان یہاں نظر آرہا ہے.

وزیر اعظم عمران خان نے ‘نیا پاکستان’ کے حوالے سے کہا کہ مشکل وقت میں لوگوں سے نیا پاکستان کے بارے میں سوال کرتے ہیں تو لوگ اپنے غصے کا اظہار کرتے ہیں یقینا جب ملک میں مشکل حالات ہیں تو لوگوں کے لیے مشکلات ہیں.

عمران خان نے مزید کہا کہ ‘پاکستان کو مقروض کرکے چلے گئے، حکومت کو قرضے دینا ہو، ملک چلانے کے لیے قرضے لینا ہو تو ایسے حالات میں اگر اخراجات کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی جائیں تو لوگوں کو مشکل وقت کا سامنا کرنا پڑے گا اور یہ ہی دنیا کی تاریخ ہے.

انہوں نے کہا کہ اس کا یہ نہیں مطلب کہ اپنے خواب چھوٹے رکھو.

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ‘چھوٹی سوچ یہ ہوتی ہے کہ اقتدار میں آئے اپنی شوگر ملز اور دیگر فیکٹریاں لگائیں اور لندن میں بڑے بڑے گھر لے لیے’۔

انہوں نے ملائیشیا کے رہنما مہاتیر محمد کو بڑی سوچ والی شخصیت قرار دیا۔

عمران خان نے کہا کہ راوی اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ پر سابقہ حکومتوں نے اس لیے کام نہیں کیا کیونکہ ان کے نزدیک ملک نہیں بلکہ اپنا مالی فائدہ اہم تھا اور وہ بڑا کام نہیں کرسکتے۔

انہوں نے کہا کہ راوی اربن ڈیولپمنٹ منصوبے کی تکمیل کے دوران متعدد رکاوٹیں آئیں گی، یہ منصوبہ آسان نہیں ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ مذکورہ منصوبہ لاہور کی بھی ضرورت ہے کیونکہ جس طرح لاہور کی آبادی بڑھتی جاری ہے، لاہور میں 40 فیصد کچی آبادی ہے، کسی نے ان کے بارے میں نہیں سوچا۔

وزیراعظم نے کہا کہ جب بھارت، برطانیہ اور دیگر ممالک نے کورونا وائرس کے عدم پھیلاؤ کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا تو مجھ پر شدید دباؤ تھا لیکن میں صرف ایک سوال کرتا تھا کہ غریب اور یومیہ اجرت والا شخص لاک ڈاؤن میں اپنے لیے کیسے وسائل جمع کرسکے گا۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وبا میں بھارت کو غلط فیصلے پر سب سے زیادہ معاشی نقصان پہنچا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر بنا تھا جہاں غریب کی ذمہ داری ریاست پر عائد ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ‘یہ میرا تھیسز ہے کہ ریاست مدینہ اگر فلاحی ریاست بنی تو اس کی وجہ پیسہ نہیں ہے بلکہ پہلے انہوں نے فلاحی ریاست بنائی پھر اللہ کی مدد اس میں شامل ہوئی’۔

وزیراعظم نے کہا کہ ‘پوری دنیا چین کی معاشی اور سائنسی ترقی سے خوفزدہ ہے’۔

انہوں نے کہا کہ ‘یہ ہے نیا پاکستان جہاں پہلی مرتبہ غریب طبقے کے تمام افراد کو ہیلتھ انشورنس دی گئی، پناہ گاہ کے ذریعے گھروں سے محروم افراد کوجگہ فراہم کی گئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پہلی مرتبہ تنخواہ دار اور غریب طبقے کو موقعہ ملے گا کہ وہ اپنا گھر بنا سکے.

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ‘راوی ریور فرنٹ اربن ڈیولمنٹ میں ہاؤسنگ کا منصوبہ ہوگا جہاں پر کچی آبادی کا طبقہ بھی اپنے لیے معقول گھر بنا سکے’.

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.