تازہ تر ین

میرا نئے پراجیکٹ کیلئے چھوٹی اسکرین پرجلوہ گرہونے کو تیار

میرا نئے پراجیکٹ کیلئے چھوٹی اسکرین پرجلوہ گرہونے کو تیارہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اظفر رحمان کی انسٹا گرام پرکی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنےنئے پراجیکٹ کا اعلان کردیا۔

میرا نے اظفر رحمان کی تصویر شئیر کرتے ہوئے انہیں دلوں کو دھڑکانے والا قرار دیا جوکہ  اس نئے پراجیکٹ میں ان کے ہیرو ہوں گے۔

پراجیکٹ  ست متعلق میرا نے لکھا ’ جلد ہی چھوٹی اسکرین پر معمول کے موضوعات سےہٹ کر بنائی جانے والی ایک مختصرفلم آ رہی ہے، جس میں میں دلوں کو دھڑکانے والے اظفررحمان کے مقابل نظر آّوں گی‘۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv