تازہ تر ین

عدنان صدیقی کا پاک فضائیہ کو زبردست خراج تحسین

اداکارعدنان صدیقی نے پاک فضائیہ کو زبردست خراج تحسین پیش کردیا۔

تفصیلات کے مطابق عدنان صدیقی نے پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ملکہ ترنم کا مشہورگیت بانسری کی دھن پر بجایا ہے۔

ملکہ ترنم کا 1965 کی جنگ میں گایا ہوا گانا ’ اے وطن کے سجیلے جوانوں‘ اداکار نے بانسری پر بجایا جس کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv