Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

حفیظ،وہاب اورشعیب ملک ورلڈ ٹی 20کھیل سکتےہیں،مصباح الحق

By adminستمبر 7, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ویب ڈ ٖیسک : چیف سلیکٹراور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہےکہ محمد حفیظ،وہاب ریاض اورشعیب ملک ورلڈ ٹی 20کھیل سکتےہیں،وہاب ریاض اور محمد حفیظ نے خود کو منوایا ہے،ورلڈ ٹی 20 تک مختلف کمبی نیشن آزمائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ کرونا کی وجہ سےانگلينڈ کا دورہ کافی اہم تھا،پاکستان ڈوميسٹک کرکٹ سےمتعلق اہم فيصلےہوئے،ڈائريکٹرڈوميسٹک نديم خان کيساتھ مل کربات کروں گا۔

پیرکولاہورمیں ہيڈ کوچ مصباح الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہر کام ميں بہتری کي گنجائش رہتی ہے،ٹيم ميں تمام بولرز نوجوان ہیں اور وقت کے ساتھ تجربہ آئے گا،طویل مدت منصوبہ بندی کےتحت آگےبڑھ رہےہیں۔

مصباح الحق نےبتایا کہ کرکٹ کی بحالی کیلئےدورہ انگلینڈ اہمیت کاحامل تھا،دورہ انگلینڈ سے مثبت چیزیں سامنےآئیں۔انھوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں کھیلناآسان نہیں تھا۔

مصباح الحق نے کہا کہ قومی ٹیم کےحوالےسےکافی معاملات حوصلہ افزاءہیں۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں ناکامی کےبعدٹی ٹوئنٹی میں کم بیک کیا،مستقبل میں نوجوان کھلاڑیوں کوتسلسل کیساتھ مواقع دیں گے۔

مصباح الحق نےمزید کہا کہ جب آپ کی مرضی کے مطابق نتائج نہیں آتےتومایوسی ہوتی ہے،بابر اعظم بااختیار ہےاور وہ اپنے فیصلے خود کرتا ہے۔ انھوں نے تسلیم کیا کہ دوسرے ٹی 20 میں ڈریسنگ روم سے جوردعمل آیا،وہ نہیں کرنا چاہئے تھا،کوشش ہوگی کہ مستقبل میں ایسا نہ ہو۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.