Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ماضی میں مہنگے معاہدوں کی وجہ سے بجلی کے نرخ بڑھے، شاہ محمود قریشی

By adminستمبر 6, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ملتان : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میپکو کے معاملات کی بہتری کےلیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، لوگوں کے گھروں کے اوپر سے گزرنے والی تاروں کو کور کیا جائے گا۔

ان خیالات کا اظہار وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں تقریب سے خطاب کیا، انہوں نے کہا کہ لوگوں کی آسانی کےلیے میپکو چیف سے طویل نشست ہوئی ہے، نئے گرڈ اسٹیشن سے 40 ہزار نئے گھریلوں کنکیشن دستیاب ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ گرڈ اسٹیشن سے 5 ہزار کمرشنل اور 500 انڈسٹریل کنکیشن دستیاب ہوں گے اور منصوبے میں 51 ملین سے لوگوں کی زندگیوں کو محفوظ بنایا جائے گا۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ لوگوں کے گھروں کے اوپر سے گزرنے والی تاروں کو کور کیا جائے گا۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ گیس کنکیشنز کےلیے بھی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، ماضی میں مہنگے معاہدوں کی وجہ سے بجلی کے نرخ بڑھے لیکن وزیراعظم نے آئی پی پیز سے نرخوں میں کمی کےلیے بات کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مزید کہنا تھا کہ حکومت کی آئی پی پیز کے معاہدوں پر کئی نشتیں ہوچکی ہیں، آئی پی پیز سے نئے معاہدوں سے بجلی کے نرخ میں کمی آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ پہلے بجلی کے نئے پاور پلانٹ لگائے گئے جو انتہائی مہنگے تھے، وزیراعظم کو بتایا ان معاہدوں کو از سر نو دیکھیں، معاملات تقریباً طے ہوچکے، اب جو بجلی بنائی جائیگی وہ سستی ہوگی۔

شاہ محمود کا کہنا تھا کہ نئے معاہدوں سے بجلی کے نرخ میں اضافہ رک جائے گا، حکومت نے نئے ڈیمز کا افتتاح کیا بلکہ اس پر کام کا آغاز ہوگیا ہے، ہم ایسے منصوبے لارہے ہیں جس سے آنے والی نسلیں مستفید ہوں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ مزید کہنا تھا کہ حکومت کی آئی پی پیز کے معاہدوں پر کئی نشتیں ہوچکی ہیں، آئی پی پیز سے نئے معاہدوں سے بجلی کے نرخ میں کمی آئے گی۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.