تازہ تر ین

اینڈی مرے یو ایس اوپن سے باہر

برطانیہ کے معروف اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر  ہوگئے ۔

اولمپک چیمپئن اورسابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز دوسرے راونڈ کینیڈین ٹینس اسٹار فیلکس آوجر الیاسیم نے اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔

امریکا کے شہر نیویارک سٹی میں یو ایس ٹی اے بلی جین کنگ نیشنل ٹینس سینٹر میں کھیلے جارہے میگا ایونٹ کے مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میچ میں کینیڈا کے فیلکس آوجر الیاسیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برطانوی سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-2، 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv