Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پاک چین جوائنٹ چیمبرآف کامرس نے توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے ’’انرجی ڈیموکریسی ‘‘ کا تصور پیش کر دیا

By adminستمبر 3, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
لاہور۔ (ویب ڈیسک) پاک چین جوائنٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زرک خان نے ملک سے توانائی کے بحران کے خاتمہ کیلئے ’’انرجی ڈیموکریسی ‘‘ کا تصور پیش کر دیا ہے جس کے تحت پرائیویٹ، پبلک پارٹنرشپ کے کنسورشیم تشکیل دے کربجلی کی پیداوار بڑھائی جا سکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاک چین جوائنٹ چیمبر کے تھنک ٹینک کے اجلاس میں توانائی کے بحران پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرچیمبر کے سینئرنائب صد ر معظم گھرکی ، سیکرٹری جنرل صلاح الدین حنیف اور متعدد اراکین عاملہ بھی موجود تھے۔زرک خان نے کہا کہ حکومت انرجی ڈیموکریسی کے تصور کو فروغ دیکر نہ صرف توانائی کے بحران پر قابو پاسکے گی بلکہ اس سے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا اور عوام کو سستی بجلی مہیا ہو سکے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس تصور کے تحت نہ صرف بجلی پیدا کرنے کے عوامی منصوبے تشکیل دیئے جانے چاہیے بلکہ بجلی کی ترسیل کا بہتر نظام بھی پرائیویٹ ،پبلک پارٹنرشپ کے تحت ممکن بنایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دنیا بھر میں اسوقت کل 45000بڑے ڈیم بنائے جا چکے ہیں جبکہ پاکستان میں اب تک صرف دو بڑے ڈیم موجود ہیں جو کہ دنیا کے کل زرعی رقبہ کے صرف 7 فیصد حصے کو سیراب کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اس وقت بجلی کی پیداوار کے حوالے سے چین کی استعداد سب سے زیادہ ہے جو کہ 1,260 GWہے جبکہ پاکستان کی کل پیداواری صلاحیت صرف 22,143 MW ہے ۔اس موقع پر پاک چین چیمبر کے سینئر نائب صدر معظم گھرکی نے کہا کہ اگر پاکستان اپنی جی ڈی پی کی گروتھ میں 7-8فیصد اضافہ کا خواہاں ہے تو اسے جلد ازجلد توانائی کے بحران پرقابو پانا ہوگا۔ جس کیلئے انرجی ڈیموکریسی کے تصور کے تحت شمسی اور تجدیدی توانائی سمیت تمام تر ذرائع استعمال میں لائے جانے چاہییں ۔پاک چین چیمبر کے سیکرٹری جنرل صلاح الدین حنیف نے بتا یا کہ ملکی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے تقریباًً پانچ ہزار سے آٹھ ہزار میگاواٹ مزید بجلی درکار ہے جو کہ انرجی ڈیموکریسی کے تصور پر عمل کر کے بخوبی پیدا بھی کی جاسکتی ہے اور اس کے تحت ایک فول پروف ترسیلی نظام بھی تشکیل دیاجا سکتا ہے۔

admin

Keep Reading

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.