(ویب ڈیسک)فاسٹ باﺅلر حارث رﺅف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا،فاسٹ باﺅلر نے لندن روانگی کی تیاریاں پکڑ لیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق فاسٹ باﺅلر حارث رﺅف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا،حارث رﺅف کا دوسراکورونا ٹیسٹ گزشتہ روز لیا گیا تھا۔ پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ قواعد کے مطابق حارث رﺅف اب بیرون ملک سفر کے اہل ہیں ، فاسٹ باﺅلر حارث رﺅف کے برطانیہ کے سفر کے انتظامات کررہے ہیں۔دوسری جانب انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم بھرپور انداز میں تیاریاں کر رہی ہیں، ڈربی میں ایک دن آرام کے بعد پاکستانی کرکٹرز نے ایک بار پھر میدان کا رخ کیا اور ٹارگیٹ سیناریو پریکٹس کی۔ تفصیلات کے مطابق 5 اگست سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے ڈربی میں دوسرے چار روزہ میچ کے بعد منگل کو آرام کیا اور بدھ کو ایک بار پھر کاﺅنٹی گراﺅنڈ کا رخ کیا جہاں روایتی نیٹس کی بجائے سیناریو بیسڈ ٹریننگ کی جس میں ہیڈ کوچ مصباح الحق نے بیٹسمینوں اور بولرز کو سیشنز کی بنیاد پر مختلف اہداف دئیے۔پاکستان کرکٹ ٹیم مزید دو دن ڈربی میں پریکٹس کرے گی جس کے بعد یکم اگست کو کرکٹرز مانچسٹر روانہ ہوجائیں گے جہاں اولڈ ٹریفوڑد پر پہلا ٹیسٹ پانچ اگست سے شروع ہوگا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

