تازہ تر ین

برطانوی حکومت نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرے

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ برطانیہ کی حکومت نواز شریف اوربانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک ٹویٹ کی ہے جس میں برطانیہ کی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے گیا ہے کہ نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرے۔فوادچوہدری نے کہا کہ یہ ملزمان پاکستان کی عدالتوں کو مطلوب ہیں تاہم برطانیہ میں نوازشریف ،بانی ایم کیو ایم کاقیام انصاف کےبنیادی اصولوں کی پامالی ہے



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv