Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سعودی حکومت نے تارکین وطن کے ویزوں اور اقامے کی میعاد میں توسیع کردی

By adminجولائی 5, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ویزوں اور اقامے کی میعاد می بغیر فیس3 ماہ کی توسیع کی گئی ہے، یہ فیصلہ سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں پر کورونا کے منفی اثرات کو کم کرنے جبکہ کاروباری سرگرمیوں کو پروان چڑھانے کیلئے کیا گیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ

ریاض (ویب ڈیسک ) سعودی حکومت نے تارکین وطن کے ویزوں اور اقامے کی میعاد میں بغیر فیس 3 ماہ کی توسیع کردی، یہ فیصلہ کاروبار، سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں پر کورونا کے منفی اثرات کو کم کرنے کیلئے کیا گیا ہے، اس سے کاروباری سرگرمیوں کو پروان چڑھانے میں مدد ملے گی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جمعرات کو اقتصادی اور نجے شعبے کی کاروباری سرگرمیوں کو بحال کرنے کیلئے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی تھی۔جس کے تحت انہوں نے متعدد سرکاری احکامات بھی جاری کیے تھے۔ انہی احکامات کے تحت سعودی حکومت نے تارکین وطن کے ویزوں اور اقامے کی میعاد میں بغیر فیس تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ کاروبار، سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں پر کورونا کے منفی اثرات کو کم کرنے کیلئے کیا گیا ہے، اس سے کاروباری سرگرمیوں کو پروان چڑھانے میں مدد ملے گی۔

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری، ایکسپائرڈ اقامہ والوں کی فیملی فیس ایک ماہ کے لیے معاف کر دی گئی، حسب ضرورت مزید ایک ماہ کی فیس میں بھی معافی ہوسکتی ہے، فیصلے کی منظوری فرمانروا شاہ سلمان کی جانب سے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے مملکت میں مقیم ایسے غیر ملکی جن کے اقاموں کی مدت ختم ہو چکی تھی ان کیلئے فیملی فیس ایک ماہ کے لیے معاف کردی تھی۔ جبکہ یہ بھی کہا گیا تھا کہ ایسے لوگوں کیلئے مزید ایک ماہ کی فیس معاف کی جا سکتی ہے۔ یہ فیصلہ موجودہ مشکل حالات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ اس سے قبل سعودی عرب میں مقیم اہل خانہ سمیت مقیم پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکیوں کیلئے محکمہ پاسپورٹ بیان بھی جاری کیا گیا۔

admin

Keep Reading

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.