تازہ تر ین

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس کا شہریوں پر الیکٹرک شاک اسٹک کا استعمال

ویب ڈیسک : فیصل آباد میں پولیس اہکاروں کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں پر الیکٹرک شاک اسٹک کا استعمال کیا گیا۔ 

 رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں ایس او پیز کی خلاف پر پولیس اہلکاروں نے شہریوں کے خلاف الیکٹرک شاک اسٹک کا استعمال کیا۔

پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کو ماسک استعمال نہ کرنے پر بجلی کے جھٹکے دیے گئے اور سزا کے طور پر دیوار کی طرف مُنہ کر کے کھڑا کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اہل کاروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی ہے



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv